کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں:وزیر اعظم نے دکانداروں پر عائد فکسڈ ٹیکس معطل کر دیا