پاکستانی کینیڈین فلم کا پریمیئر ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسیٹول میں ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم ’دی کوئین آف مائے ڈریمز‘ کا ڈیبیو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر 8 ستمبر کو ہوگا۔ 

فلم کو کہانی اور ہدایت کاری فوزیہ مرزا نے دی ہے اور یہ ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔

پاکستان کے دورے میں خاتون ’عذرا‘ کے والد کی ناگہانی موت اسے یادوں اور حقیقت کے درمیان ایک نئے سفر پر لے جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اروشی کے بعد برطانوی خاتون ہائی کمشنر نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

فلم ’دی کوئین آف مائے ڈریمز‘ کی کاسٹ میں امرت کور، نمرہ بُچا، حمزہ حق،  گل رعنا، علی کاظمی، مہر جعفری اور دیگر شامل ہیں۔

پاکستانی کینیڈین فلم کو بنانے کیلئے سرحدوں سے ماورا ہوکر فنکاروں نے اشتراک کیا، 30 دن کی شوٹنگ کراچی جبکہ دس دن کی شوٹنگ کینیڈا میں ہوئی۔

Related Posts