مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سے منظور

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی
قومی اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی

اسلام آباد: مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سے منظور ہوگیا، بل کے ذریعے تعزیرات پاکستان کے سیکشن 500 میں ایک اور شق کا اضافہ کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت پاکستان کی مسلح افواج یا ان کے کسی رکن کو بدنام کرنے والے فرد کو دو سال قید یا پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے منظور کیے گئے مسودہ بل کے ذریعے تعزیرات پاکستان میں ترمیم تجویز کی گئی ہے۔

مذکورہ ’کرمنل لا (ترمیمی) ایکٹ بل 2020‘ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نے پرائیویٹ ممبر بل کے طور پر گزشتہ سال پیش کیا تھا۔

مزید پڑھیں: حکومت کا تحریک لبیک کے مطالبات پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

Related Posts