رواں سال کا آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رواں سال کا آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں چاند گرہن 4 گھنٹوں کے لیے ہو گا اور وہاں کے تمام شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔

اس سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

https://mmnews.tv/urdu/saddened-by-the-israeli-genghis-khan-in-gaza-young-jordanians-began-canceling-wedding-ceremonies/

چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 28 اکتوبر کو رات 11 بج کر01 منٹ پر شروع ہو گا۔

چاند گرہن کا اختتام 29 اکتوبر کو رات 3 بج کر 36 منٹ پر ہو گا۔

چاند گرہن پاکستان کے علاوہ روس، یورپ اور افریقا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 14 اکتوبر کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوا تھا۔

Related Posts