شاہین شاہ آفریدی کی دادی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
شاہین شاہ آفریدی کی دادی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں
شاہین شاہ آفریدی کی دادی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں

لنڈی کوتل: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی دادی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں اسٹار کرکٹر شاہین آفریدی نے کہا کہ میری دادی انتقال کر گئی ہیں، خوبصورت روح نے آج اپنی آخری سانس لی، آبائی قبرستان لنڈی کوتل تاتارا گراؤنڈ میں مرحومہ کی تدفین کردی گئی۔

مزید پڑھیں:ملکی صورتحال کے پیش نظر محمد حفیظ اور جاوید میانداد کی خصوصی اپیل

واضح رہے کہ مرحومہ ایاز آفریدی کی والدہ، ملک دریا خان زخہ خیل کی چچی اور ریاض آفریدی سابق ٹیسٹ کرکٹر کی دادی تھی جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔