روپے کے مقابلے میں ڈالر سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان جاری ہے۔ ڈالر کی قدر کم ہوتے ہوئے سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت فروخت 156 روپے 71 پیسے پر پہنچ گئی۔

اس سال کے مقابلے میں گذشتہ برس مارچ کے مہینے میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 58 پیسے تھی جو بعد ازاں اپنی بلند ترین سطح 168 روپے 43 پیسے تک پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کیسز کے باعث کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے 15 اپریل تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ

رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

Related Posts