مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی 46ویں سالگرہ28اکتوبر کو منائی جائے گی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

LHC suspends FBR notices to Maryam Nawaz

لاہور: سابق وزیر اعظم ،پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی 46ویں سالگرہ28اکتوبر کو منائی جائے گی۔

اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کارکن سالگرہ کے کیک کاٹیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز کو طبیعت بہتر ہونے پر سروسز ہسپتال سے واپس جیل منتقل کر دیا گیا

مریم نواز لاہو ر میں 28اکتوبر 1973کو پیدا ہوئیں انہوں نے سیاسی اور سماجی ورکر کے طور پر 2012ء میں اپنے ہی خاندان کے رفاہی ونگ سے آغاز کیا اور سیاسی خاندان سے تعلق کی وجہ سے سابق وزیر اعظم بے نظربھٹومرحومہ کی طرح مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ سیاست میں آئی ہیں۔

مزید پڑھیں : حکومت کامریم نوازسےمتعلق الیکشن کمیشن کافیصلہ چیلنج کرنےکااعلان

2013ء کے انتخابات میں میاں نواز شریف نے لاہور میں انتخابی مہم کی انچارج مقرر کیا تاہم اسوقت مسلم لیگ ن کی قیادت مختلف بحرانوں کا شکار ہے ۔

Related Posts