ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا، مصباح الحق سب سے بہترین کپتان ثابت ہوئے۔

اسد شفیق نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے، تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔

پی ایس ایل 9 کے حوالے سے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

واضح رہے کہ اسد شفیق نے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے، انہوں نے 77 ٹیسٹ، 60 ایک روزہ میچز اور 10 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Related Posts