ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے شادی کرنے والی انڈونیشین خاتون کے ساتھ بڑا فراڈ ہوگیا۔ شادی کے دس ماہ بعد انکشاف ہوا اس کا شوہر دراصل عورت ہے جو 10 ماہ تک مرد بن کر اسے دھوکہ دیتا رہا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ دراصل ایک عورت ہے جو کئی ماہ تک اسے اور اس کی فیملی کو دھوکہ دیتا رہا۔
یہ بھی پڑھیں: