اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک لاکھ تک تنخواہ والوں پر ٹیکس لگنا میری غلطی ہے۔ میں آئی ایم ایف سے اپنی بات منوا نہیں سکا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے 13 صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس اور 1 لاکھ سمیت مختلف تنخواہ لینے والے ملازمین پر بھی ٹیکسز عائد کیے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف نے شرحِ سود میں اضافے کا مطالبہ نہیں کیا۔
قومی اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دے دی