کراچی : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے دو متاثرین کو الگ وارڈ زمیں رکھا گیا ہے جبکہ حال ہی میں ایران سے سفر کرنے والے 1500 افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا گیا ہے۔حکام اس سلسلے میں مکمل مانیٹرنگ کریں گے۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے کراچی کے اسپتالوں میں الگ وارڈز قائم