لاہور: پاکستانی ویمنز ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن خواتین کی ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کر لیا۔
سری لنکن وومن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور مقررہ اوورز میں 107 رنز بنائے، چماری اتاپاتو نے 37 اور پریرا نے 24 رنز بنائے، دیگر کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکیں۔
پاکستان وومن ٹیم کی جانب سے طوبیٰ خان، کائنات امتیاز اور ندا ڈار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں:بلاسٹ ٹی 20 میں محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری