ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین شاہ آفریدی بھرپور کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین شاہ آفریدی بھرپور کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین شاہ آفریدی بھرپور کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم

قومی ٹیم کے معروف فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھرپور کارکردگی دکھانے کے لئے پر عزم ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی جو ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی کارکردگی دکھائیں۔

نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:ایشیا کپ کی میزبانی، امارات کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا

ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے اس موقع پر کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔

Related Posts