پاکستانی فلم انڈسٹری کازوال کیسے ہوا؟ سید نور کا اہم انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی فلم انڈسٹری کازوال کیسے ہوا؟ سید نور کا اہم انکشاف
پاکستانی فلم انڈسٹری کازوال کیسے ہوا؟ سید نور کا اہم انکشاف

پاکستان کے سینیئر ترین فلمی ہدایت کار سید نور نے فلم انڈسٹری کے زوال کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔

حال ہی میں سید نور کو ایک شو میں مدعو کیا گیا جہاں پر انہوں نے فلم انڈسٹری کے زوال کے حوالے سے بات کی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری میں آج بھی قدیم دور کے کیمرے اور آلات استعمال کیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے انڈسٹری میں کبھی بھی معیاری فلمیں نہیں بن سکیں گی۔

سید نور کا مزید کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کے زوال میں ہمارے پروڈیوسر کا بہت زیادہ قصور ہے کیونکہ اُن کے پاس مناسب سامان کا بہت زیادہ فقدان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپریشن کو کیسے کم کریں؟ احسن خان کا سوال

خیال رہے کہ سید نور نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں بطور ہدایت کار ایس سلیمان کے اسسٹنٹ کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی، وہ صرف فلموں کی ہدایت کاری ہی نہیں کرتے بلکہ اُن کی کہانی بھی لکھتے ہیں۔

انہوں نے اب تک تقریباً 250 فلمیں لکھی ہیں اور اس سے بھی زیادہ کی ہدایت کاری کرچکے ہیں بعدازاں اس سال عید کے موقع پر اُن کی فلم تیری بجرے دی راکھی ریلیز ہوگی۔

Related Posts