سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو وزیراعظم سے متعلق کیس سے الگ کردیا
سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو وزیراعظم سے متعلق کیس سے الگ کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا، سپریم کورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل مذموم مقاصد کے لئے استعمال ہوسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نمبر سے مختلف نمبروں پر میسجز جاری کئے گئے ہیں جو ان کی طرف سے جاری نہیں ہوئے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی نے ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کر لیا گیا،انہوں نے احباب سے ان کے نمبر سے آنے والے میسجز اور کال کو نظر انداز کریں۔

مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبے بھر کے مزارات کل سے کھولنے کا فیصلہ

Related Posts