بالغ فلموں میں کام کرتی رہیں اور، سنی لیون اپنے بچوں کو گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کیوں سکھارہی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sunny Leone On Teaching Her Kids About Good And Bad Touch

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اپنے بچوں کو بلوغت کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھ کر انہیں گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کی اہمیت کے بارے میں سکھانے کی کوشش کررہی ہوں۔

بالغ فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون تین خوبصورت بچوں کی ماں ہیں، دو لڑکے اور ایک لڑکی نشا۔ وہ اکثر اپنے خاندان کے ساتھ خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار ہ نے اپنے بچوں کے ساتھ اپنے معمولات کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر ڈینیئل ویبر اپنے تینوں بچوں کو گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ کیسے سکھاتے ہیں۔

سنی لیون نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں کو کافی علم دیا ہے کیونکہ اس وقت دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ والدین کیلئے تھوڑا پریشان کن ہے۔

اداکارہ نے ایک بہت اہم موضوع پر روشنی ڈالی جس کے بارے میں اتنی کم بات کی جاتی ہے۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اپنے بچوں کو حفاظت کے بارے میں سکھانے اور ان سے بات کرنے سے ہی چیزیں بہتر ہوں گی ۔

Related Posts