اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر تین دہائیوں تک راج کرنے والے سلطان راہی کا آج 84واں یومِ پیدائش ہے جبکہ اپنے شوبز کیرئیر کے دوران اداکار سلطان راہی نے 700 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا جنہیں آج یاد کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلطان راہی کی زندگی کی داستان بھی فلمی محسوس ہوتی ہے۔سلطان راہی 1938ء میں موجودہ بھارتی صوبے اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ زیادہ تر پنجابی فلمیں کرنے والے اداکار سلطان راہی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہوا۔
ندا یاسر کے ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیوز وائرل