افغان کرکٹر نجیب زدران کا پشاور کے اسپتال میں کامیاب آپریشن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان کے کرکٹر نجیب زدران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زدران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان: اپوزیشن کے ایک سال میں کیا کھویا، کیا حاصل کیا؟

بعد ازاں افغان کرکٹر ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر بھائی کے ہمراہ وطن روانہ ہوگئے۔

Related Posts