دسویں جماعت کا امتحان دینے گھر سے نکلنے والی طالبہ لا پتا ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علینہ ایگزام کا بتا کر نکلی تھی، علامتی فوٹو ٹریبیون

کراچی کے علاقے سرجانی گلشن بہار سے دسویں جماعت کی طالبہ علینہ گھر سے دسویں جماعت کا پرچہ دینے نکلی، مگر واپس گھر نہ لوٹی جبکہ والدین نے لڑکی مبینہ طور پر اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔

لڑکی کے والد کے مطابق علینہ 30 اپریل کو ایک نجی اسکول میں دسویں جماعت کا امتحان دینے گئی تھی، مگر اس کے بعد سے لاپتہ ہے۔

والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو بہت تلاش کیا، لیکن وہ کہیں نہیں ملی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی کو نامعلوم ملزمان اغواء کر کے لے گئے ہیں۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق علینہ کی آخری موبائل لوکیشن راولپنڈی میں ٹریس کی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ممکنہ پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Posts