شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا دوسرا گانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا دوسرا گانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا دوسرا گانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

معروف اداکار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم پٹھان کا دوسراگانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ ریلیز ہوگیا ہے۔

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان آئندہ ماہ (25 جنوری) کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی ریلیز کو ابھی ایک ماہ باقی ہے لیکن اس حوالے سے بھارت میں کافی ہنگامہ برپا ہے۔

گزشتہ دنوں فلم کا پہلا گانا بے شرم رنگ ریلیز ہوا تھا، جس پر بھارت میں اب تک ہنگامے ہورہے ہیں اور فلم کے بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔

حال ہی میں فلم کا نیا گانا ’’جھومے جو پٹھان‘‘ ریلیز ہوا ہے جسے لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔ گانے کو معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے گایا ہے۔

ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد گانے کی تعریف کررہی ہے، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts