واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی حاصل کرنے کا خصوصی کوڈ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈیجیٹل ٹرینڈ

میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین اب ایک نئے چیٹ جی پی ٹی فیچر سے براہ راست استفادہ کر سکیں گے۔

میٹا کی ذیلی ایپ نے 2024 کے آخر میں مشہور اے آئی پلیٹ فارم کو بطور مفت چیٹ بوٹ شامل کیا تھا جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین سوالات پوچھ سکتے ہیں۔

اب کوئی بھی صارف ایک کوڈ لکھ کر واٹس ایپ کے لیے چیٹ جی پی ٹی تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے صارف کو 1-800-CHATGPT کو بطور کانٹیکٹ ایڈ کرنا ہوگا۔

لیکن اب اوپن اے آئی نے واٹس ایپ پر اس فیچر کو مزید بہتر کیا ہے اور اس سے تصاویر بنائی جا سکیں گی۔

صارفین ایسا دو طریقوں سے کر سکتے ہیں: ایک طریقہ لکھ کر مطلوبہ تصویر حاصل کرنا ہے جبکہ دوسرا طریقہ کیمرا رول سے تصویر اپ لوڈ کر کے اس میں تبدیلی لانا ہے۔

وہ صارفین جن کا چیٹ جی پی ٹی پر اکاؤنٹ نہیں ہے وہ میسجنگ پلیٹ فارم پر روزانہ ایک تصویر بنا سکیں گے، اس کے لیے مزید تصاویر کے لیے چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ کو جوڑنے کا آپشن بھی دیا گیا ہوگا۔

Related Posts