چیف آف نیول اسٹاف سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چیف آف نیول اسٹاف سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی کی ملاقات
چیف آف نیول اسٹاف سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی کی ملاقات

کراچی: چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کے پی ٹی، پی کیو اے، پی این ایس سی اور ساحل پر ماحولیاتی خدشات پر بات چیت کی گئی۔

 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی نے ملاقات کے دوران ساحل پر ماحولیاتی خدشات سے نمٹنے کے لئے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں: فشریز کی برآمدات میں انڈر انوائسنگ کا عمل روکا جائے،محمود مولوی

اس موقع پر چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے ساحلوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس کا سہرا حکومت وقت کو جاتا ہے۔

Related Posts