دُنیا بھر میں بہترین سڑکیں رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری، سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں بہترین سڑکیں رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری، سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا
دُنیا بھر میں بہترین سڑکیں رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری، سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا

دُنیا بھر میں بہترین سڑکیں رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی رینکنگ کے ادارے ورلڈ انڈیکس نے گزشتہ برس 2019ء کی ٹریفک کارکردگی کے اعتبار سے روڈ انفراسٹرکچر کا بہترین معیار رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری کی جس میں سنگاپور پہلے، نیدر لینڈز دوسرے جبکہ سویڈن تیسرے نمبر پر آگیا۔

بہترین روڈ انفراسٹرکچر کے اعتبار سے جاپان 5ویں، عرب امارات 7ویں، اسپین 11ویں، ڈنمارک 14ویں، قطر 16ویں، امریکا 17ویں، ملائشیاء 19ویں، سویڈن 20ویں، جرمنی 22ویں، فن لینڈ 23ویں، سعودی عرب 26ویں جبکہ کینیڈا 30ویں نمبر پر ہے۔

ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق ترکی 31واں، آسٹریلیا 34واں، برطانیہ 36واں، چین 45واں، ناروے 46واں، جنوبی افریقہ 47واں، بھارت 48واں جبکہ پاکستان 67واں اہم ترین ملک قرار پایا جہاں دنیا کی بہترین سڑکیں موجود ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  دنیا کے 69 کروڑ لوگوں کو بھوک کا سامنا ہے۔ اقوامِ متحدہ

Related Posts