سندھ میں کل سے آن لائن کاروبار شروع،ایس او پیز جاری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Smart lockdown in parts of Lahore, Multan and Rawalpindi

کراچی :حکومت سندھ نے صوبے میں کل سے آن لائن کاروبار چلانے کے لئے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔

حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق تمام آن لائن کاروباروں کو ہر کاروباری لین دین کی رسید حکومت کے پاس بطور ثبوت پیش کرنا ہوگی۔

کاروبار اداروں کے مالکان مزدوروں کی صحت کے ذمہ دار ہوں گے ،مارکیٹ کے سربراہ تمام ایس او پیز کو نافذ کرنے کے ذمہ دار ہوں گے،ملازمین اورگاہک کے درجہ حرارت کو داخلے کے مقامات پر جانچاجائیگا۔

وزارت داخلہ سندھ کا مزید کہنا ہے کہ آن لائن کاروبار کو اگلے نوٹس تک 27 اپریل سے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

حکومت نے فروٹ چاٹ ، سموسہ اور اسی طرح کی دیگر اشیا کے تمام اسٹالز پر پابندی عائد کردی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں پٹرولیم کی درآمدات پر عائد پابندی 1 ماہ بعد ختم ہوگی

اس سے قبل صوبائی محکمہ داخلہ نے کوروناکے دوران نقل و حرکت پر پابندیوں کی وجہ سے رمضان کے مقدس مہینے میں ہونے والی سرگرمیوں پر پابندی کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔

اس نوٹیفکیشن کے تحت عوام کو مساجد میں نماز تراویح پڑھنے سے روک دیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر اپنے گھروں میں نماز ادا کریں۔

Related Posts