سندھ حکومت نے 25دسمبر اور27دسمبرکو صوبے میں عام تعطیل کااعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

COVID-19 positive ratio increases to 6.02% in Sindh

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے 25 دسمبراور27دسمبرکوصوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کے مطابق25 دسمبر کو قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اورکرسمس جبکہ 27دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بینظیر بھٹو کا یوم شہادت کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

25اور 27دسمبر کو سندھ کے تمام سرکاری اورسندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں تعطیل ہوگی۔سندھ کی جانب سے سندھ میں 25اور 27دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم جمعہ کو کراچی پہنچیں گے، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی

دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے 24 دسمبر بروز منگل کو بھی سندھ کے ڈسٹرکٹ قمبر شہداد کوٹ میں قمبر شہداء کی برسی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ۔

Related Posts