وقار ذکا کی درخواست، سندھ بورڈ نے کمپیوٹر سائنس کا نصاب اپ ڈیٹ کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

coputer studies
coputer studies

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک کے کمپیوٹر سائنس کے نصاب کو اپ ڈیٹ کا اعلان کردیا جونئے سال سے پڑھایا جائے گا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسکولوں میں نویں جماعت میں 15 سال پرانا نصاب پڑھایا جا رہا تھاجسے اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے ۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نیا نصاب جدید طرز پر بنایا گیا ہے جو طلباء کو نئے تعلیمی سال میں پڑھایا جائےگا، کمپیوٹر سائنس کے نئے نصاب میں جدید ٹیکنالوجی کا ذکر شامل کیا گیا ہے۔

اس سے قبل نجی ٹی وی چینل کے رئیلٹی شو کے میزبان وقار ذکا نے عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی جس میں کہا تھا کہ سندھ میں نویں جماعت کے کمپیو ٹر سائنس کے اسٹو ڈنٹس کو صدیو ں پرا نا نصاب پڑھا یا جا رہا ہے جس میں مو جودہ دورکی ٹیکنالوجی کا کوئی ذکر نہیں۔

Related Posts