سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم ایمیزون پرائم پر دستیاب لیکن پاکستانی کیوں نہیں دیکھ سکتے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sidharth Malhotra’s new film is now streaming on Amazon Prime but Pakistanis can’t stream
ONLINE

سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’یودھا‘ ایمیزون پرائم پر اسٹریم کرے گی تاہم یہ فلم ابھی تک پاکستانیوں کے لیے ناقابل رسائی ہے۔

سدھارتھ ملہوترا کی فلم یودھا مارچ میں ریلیز ہوئی تھی اور سدھارتھ ملہوترا کی جاندار اداکاری اور کہانی کی وجہ سے مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچ چکی ہے۔

فلم سینما میں کامیان نمائش کے بعد اب ایمیزون پرائم ویڈیو پر چل رہی ہے، ابتدائی طور پر فلم دیکھنے کی فیس ہے تاہم بعد میں مفت میں دستیاب ہوگی جبکہ پاکستانی صارفین کو فلم دیکھنے کیلئے اضافی رقم ادا کرنا ہوگی کیونکہ پاکستان میں یہ فلم ابھی عام طور پر اسٹریم نہیں ہورہی۔

یودھا: فلم کے بارے میںکچھ معلومات
فلم کی کہانی ایئر انڈیا کی پرواز میں سوار یرغمالیوں کو بچانے کے لیے ایک آف ڈیوٹی سپاہی کے مشن کے گرد گھومتی ہے۔
جیسے جیسے صورتحال شدت اختیار کرتی جاتی ہے اور جہاز کا انجن فیل ہو جاتا ہے، ہیرو کو ہائی جیکروں کو پیچھے چھوڑنے اور سب کی بقا کو یقینی بنانے کے لیے ایک منصوبہ تیار کرنا پڑتا ہے۔

کاسٹ میں کون کون ہے؟
ساگر امبری اور پشکر اوجھا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو یش جوہر، کرن جوہر اور اپوروا مہتا نے پروڈیوس کیا ہے، اس میں سدھارتھ ملہوترا ارون کٹیال، راشی کھنہ، پریم ودا، دیشا پٹانی بطور میزبان، رونت رائے میجر سریندر کٹیال، اور تنوج ویروانی شامل ہیں۔

Related Posts