معروف بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں،مداحوں نے جوابی پیغامات کی قطاریں لگ گئیں۔
شویتا تیواری حال ہی میں ‘منگتا ہے کیا کے گانے میں نظر آنے والی اداکارہ پلک تیواری کی والدہ ہیں اورکئی ٹی وی شوز میں جلوہ گر ہو نے کے علاوہ بگ باس کی فاتح بھی رہ چکی ہیں۔
اداکارہ شویتا تیواری نے اپنے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں وہ بلیک اینڈ وائٹ زیبرا پرنٹڈ ڈیپ نیک ڈریس میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
شویتا تیواری نے 3 تصویریں شیئر کی ہیں ان تصویروں کو دو لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں جبکہ کئی لوگوں نے اس پر ہارٹ اینڈ فائر ایموجی بھی شیئر کیے ہیں۔
مزید پڑھیں:جھانوی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل