پل فیصل آباد پرہمارے دھرنے پرفائرنگ کروائی گئی، فرخ حبیب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج پر فائرنگ کی گئی، فرخ حبیب
فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج پر فائرنگ کی گئی، فرخ حبیب

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہمارے دھرنے پرفائرنگ کروائی گئی۔

جمعرات کی رات ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں ڈی ٹائپ پل پر پی ٹی آئی کے احتجاج کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج اور دھرنے کی قیادت فرخ حبیب کر رہے تھے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ امپورٹڈ جو بھی کرے گی، ہم یہیں کھڑے ہیں اور ثابت قدم ہیں“۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کو ڈرانے کے لیے نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے دھرنے پر فائرنگ کردی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مظاہرین نے رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ پر پتھراؤ بھی کیا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ہونے والے حملے کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts