این اے 41 سے شیر افضل خان مروت جیت گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شیر افضل مروت
این اے 41 سے شیر افضل خان مروت جیت گئے

حلقہ این اے 41 لکی مروت سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت کامیاب ہوگئے۔

گزشتہ روز عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج تاحال آرہے ہیں، جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

آزاد امیدوار سلیم سیف اللہ خان 46070 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت 117395 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

Related Posts