شہزاد رائے کا نیا گانا (واجہ) شائقین میں مقبول ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہزاد رائے کا نیا گانا 'واجہ' شائقین میں مقبول ہوگیا
شہزاد رائے کا نیا گانا 'واجہ' شائقین میں مقبول ہوگیا

کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار شہزاد رائے کا نیا گانا (واجہ) شائقین میں مقبول ہوگیا، گانے کی نئی میوزک ویڈیو نے سننے والوں کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں ایک تھیم ہے کہ عام طور پر کوئی بھی بلوچستان کے بارے میں بات نہیں کرتا۔ گانے کے بول ایسے ہیں کہ انسان کی روح کو چھولیں۔ اس گانے میں ‘براوی’ زبان دکھائی گئی ہے۔

شہزاد رائے کے گانے کا عنوان ’واجہ‘ بلوچی زبان کا ایک مصرعہ ہے، اس گانے میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف فنکار شامل ہیں، جن میں سے ہر ایک گانے میں اپنا اپنا عنصر شامل کررہا ہے۔

کنڈ ملیر سمیت صوبے کے خوبصورت مناظر پر بنائی گئی ویڈیو میں گلوکاروں اور عملے کو ایسے کپڑے پہنے دیکھا جا سکتا ہے جو صوبے کی ثقافت کی ترجمانی کررہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں صارفین نے گانے کے بارے میں کیا کہا:

Related Posts