وزیرِ اعظم کی ہدایت پر شہریار آفریدی ایک بار پھر وزیرِ مملکت بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر شہریار آفریدی ایک بار پھر وزیرِ مملکت بن گئے
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر شہریار آفریدی ایک بار پھر وزیرِ مملکت بن گئے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر سابق وزیرِ مملکت انسدادِ منشیات شہر یار آفریدی ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے پر فائز ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار آفریدی کی کمیٹی کو فعال بنانے کی کاوشوں کا اعتراف کیا اور انہیں وفاقی وزیر کے عہدہ دینے کی ہدایات جاری کردیں۔

قبل ازیں شہر یار آفریدی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بن کر قوم کیلئے خدمات سرانجام دینے میں مصروف رہے، شہر یارآفریدی دُنیا بھر میں مسئلۂ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف بیان کریں گے۔

شہر یار آفریدی کو وزیرِ مملکت بنانے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، قبل ازیں شہریار آفریدی سے وزارتِ انسدادِ منشیات و سیفران کے قلمدان واپس لے لیے گئے تھے۔

  یہ بھی پڑھیں: وزیرِ نارکوٹکس شہریار آفریدی سے  قلمدان واپس لے لیا گیا

Related Posts