ہالی وڈ سپر ہیرو ’شیزام‘ کا پاکستانی شائقین کیلئے خصوصی پیغام

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو ایکشن فلم ’شیزام‘ کی کاسٹ نے پاکستانی فلم شائقین کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔

ڈی سی یونیورس کی فلم ’شیزام‘ کا سیکوئیل حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور فلم کی کاسٹ کو معلوم ہوا کہ پاکستان میں بھی اُن کے مداحوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔

فلم کے سپر ہیرو زچیری لیوی اور دیگر کاسٹ نے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی شائقین کو’سلام پاکستان‘ کے الفاظ سے مخاطب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری شادی کا سوچنے سے پہلے پُرانے تجربے کو ضرور مدِنظر رکھوں گا، اذان سمیع خان

ہالی وڈ اداکار زچیری لیوی نے کہا کہ شیزام، واپس آگیا ہے، یہ دنیا کو سب سے برے دشمنوں سے بچانے کی لڑائی لڑ رہا ہے۔

ویڈیو میں انہوں نے پاکستانی شائقین سے سینما جاکر فلم دیکھنے کی درخواست دی۔

Related Posts