پان والاواحد شخص ہے جو پوچھ کر چونا لگاتا ہے، شرمیلا فاروقی کی دلچسپ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sharmila Farooqi

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے عوام سے پان بیچنے والوں کی عزت کرنے کے لیے کہہ دیا، ساتھ ساتھ وجہ بھی بتادی۔

سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر پان بیچنے والوں کے لیے ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔

شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹا پوسٹ میں کہا کہ ہمیں پان بیچنے والوں کی عزت کرنی چاہیے کیونکہ دنیا میں ایک وہی واحد شخص ہے جو پوچھ کر چونا لگاتا ہے،انہوں نے لکھا کہ دنیا کے باقی لوگ تو بتائے بغیر ہی چونا لگا دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:سیاست میں خودکو ثابت کرنے کا واحد راستہ سخت محنت ہے، شرمیلا فاروقی

پی پی رہنما نے یہ دلچسپ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ پوسٹ کرنی پڑی کیونکہ یہ سیدھا میرے دل پر لگی ہے۔ شرمیلا فاروقی کی پوسٹ پر انسٹاگرام صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

Related Posts