ماڈل حرا بصیر کی قومی ٹیم کی شرٹ میں شرمناک تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماڈل حرا بصیر کی قومی ٹیم کی شرٹ میں شرمناک تصاویر وائرل
ماڈل حرا بصیر کی قومی ٹیم کی شرٹ میں شرمناک تصاویر وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل حرا بصیر کی قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں۔

Image

سوشل میڈیا پر ماڈل حرا بصیر اکثر اپنی نت نئی تصاویر اپنے چاہنے والوں کے لئے شیئر کرتی رہتی ہیں، مگر ان کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر کے باعث انہیں تنقید بھی سہنی پڑتی ہے۔

Image

ماڈل حرا بصیر کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر جاری کردی

معروف ماڈل کی جانب سے شیئر کی تصاویر کے باعث ا نہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Related Posts