سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، پمز ہسپتال میں معائنہ

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Imran should lay out concrete plan against COVID-19: Khaqan

اسلام آباد :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، پمز ہسپتال میں معائنہ کیا گیا ۔ پمز ترجمان کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پمز ہسپتال لایا گیا۔

شاہد خاقان کو ہرنیہ کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال لایا گیا۔ ترجمان پمز کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو گردوں میں پتھری ہے۔

مزید پڑھیں : برطانوی ڈاکٹرز کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرونِ ملک منتقل کرنے کا مشورہ

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پمز میں ہرنیہ اور گردوں کا چیک اپ کیا گیا ۔ترجمان پمز کے مطابق سابق وزیراعظم نجی ہسپتال سے علاج کروانا چاہتے ہیں۔

Related Posts