شاہ رخ خان اور فرح خان نے ہر معاملے میں میرا ساتھ دیا، دپیکا پڈوکون

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دپیکا پڈوکون چھٹیاں منانے چلی گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
دپیکا پڈوکون چھٹیاں منانے چلی گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کیریئر کے آغازمیں اداکاری سے متعلق بہت سے لوگوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

بالی ووڈ کو متعدد مشہور فلمیں دینے والی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا کہ شروع میں کسی بھی نئے اداکارکی طرح انڈسٹری سے متعلق انہیں اتنا علم نہیں تھا۔ اداکارنے کہا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پروڈیوسرفرح خان نے ہر معاملے میں ان کا بہت ساتھ دیا۔

دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ کیریئر کا آغاز ان کے اس لیے آسان نہیں تھا کیونکہ بہت سے لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کتنے لوگ ایسے تھے کہ جنہوں نے کہا کہ مجھے اداکاری نہیں آتی اورمیں صرف ایک ماڈل ہوں جب کہ کچھ لوگوں نے میرے بولنے کے انداز کو بھی نہیں بخشا اوربرا بھلا کہا۔

معروف اداکارہ دپیکا پٹوکون نے کہا کہ ان ساری باتوں سے میں بہت اثرانداز ہوئی تھی، مجھے ناکامیوں اورتجربات نے بہت کچھ سکھایا ہے جو میں کبھی نہیں بھولوں گی۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے ماضی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

Related Posts