جمالی گوٹھ اسکیم 33 میں 7سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
جمالی گوٹھ اسکیم 33 میں 7سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
جمالی گوٹھ اسکیم 33 میں 7سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے جمالی گوٹھ اسکیم 33 چانڈیو چوک کے قریب 7سالہ معصوم سے جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 7سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق معصوم بچی کی شناخت چندو دختر بشیر عمر 8 سالہ کے نام سے ہوئی ہے،پولیس نے میڈیکل کے لیے بچی کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:سیما حیدر بھارت کیسے پہنچی؟ بھارتی میڈیا اور شہریوں نے سنگین سوالات اٹھا دئیے

واضح رہے کہ اسپتال انتظامیہ نے بچی سے زیادتی کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ سچل پولیس نے مبینہ ملزم حراست میں لے لیاہے۔

Related Posts