کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی، بٹ کوائن 30ہزار ڈالر سے نیچے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقوامِ متحدہ کا ترقی پذیر ممالک میں کرپٹو کرنسی کے خاتمے پر زور
اقوامِ متحدہ کا ترقی پذیر ممالک میں کرپٹو کرنسی کے خاتمے پر زور

کراچی: کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن 30ہزار ڈالر سے بھی نیچے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق آج کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی چھائی رہی، جس کے بعد بٹ کوائن 30ہزار ڈالر سے بھی نیچے آگیا، جس کے باعث کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب ملک بھر میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی دیکھی گئی جبکہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 68 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 158روپے 19پیسے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا 24جون سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کا اعلان

گزشتہ 50 روز کے دوران ڈالر 5 روپے 91 پیسے مہنگا کا ہوگیا ہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 158روپے 30پیسے کا ہوگیا۔

Related Posts