اسرائیلی حملے کا شکار ایرانی جوہری تنصیبات کی تصاویر دیکھیں

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو عالمی میڈیا

اسرائیل کے حملے کا شکار ایران کی نطنز جوہری تنصیبات کی سیٹیلائٹ تصاویر سامنے آگئیں۔

اسرائیل نے رات گئے ایران پر حملہ کیا اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایرانی کی اعلیٰ عسکری قیادت اور متعدد سائنسدان شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے  ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو بھی نشانہ بنایا۔

ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ حملے میں جوہری تنصیب کی بیرونی سطح کونقصان پہنچا اور سائٹ پراسرائیلی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی حملے کا شکار ایران کی نطنز جوہری تنصیبات کی سیٹیلائٹ تصاویر منظرعام پر آگئیں
— فوٹو: ایرانی میڈیا

دوسری جانب ایرانی میڈیا نے نطنز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سائٹ کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔

اسرائیلی حملے کا شکار ایران کی نطنز جوہری تنصیبات کی سیٹیلائٹ تصاویر منظرعام پر آگئیں
— فوٹو: ایرانی میڈیا

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سائٹ پر کچھ مقامات پر تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔

Related Posts