سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان اور مہمند میں آپریشنز، 7 دہشت گردہلاک

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Security Forces conducted two separate operations in North Waziristan & Mohmand

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور مہمند  میں 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ آپریشن میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر آپریشنز کئے گئے، شمالی وزرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فرار ہونے کی کوشش کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:سیکورٹی فورسزکارا کے گرفتار ملزمان کی اطلاع پر کراچی یونیورسٹی کے دفتر پر چھاپہ

مہمند  میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ای ڈیز ، نائٹ ویژن سائٹس ،ممنوعہ لٹریچر اور غیرملکی دوائیں برآمد ہوئی ہیں۔

Related Posts