دوسرا ٹی 20، جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دوسرا ٹی 20، جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
دوسرا ٹی 20، جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور : جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی ٹاس جیت لیا اور ایک مرتبہ پھر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا اور پاکستان کے دوسرا ٹی 20 شروع ہوگیا ہے۔

پہلے ٹی 20 میچ کی طرح جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ میچ انتہائی سننی خیز ثابت ہوا تھا اور پاکستان نے وہ میچ 3 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹاس کی طرح کیا میچ کا نتیجہ بھی گزشتہ مقابلے جیسا نکلتا ہے یا نہیں؟

قومی ٹیم میں پچھلے میچ کے ہی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ مہمان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

Related Posts