اسلام آباد :سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء خورشید شاہ کی دو سال بعد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے پی پی رہنما ء کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر جیل سے رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو خورشید شاہ کی گرفتاری کے لیے بنیادی مواد پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔
مزید پڑھیں:
خورشید شاہ کی نیب اسیری کو دو سال ہو گئے حکمرانوں کے انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہوئی، بلاول
خورشید شاہ کے بیٹے کو 3 روز میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم