سعودی ایوی ایشن کا تمام کمرشل پروازوں کو دو ہفتوں کے لیے منسوخ کرنے کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan suspends direct flights to Iran amid coronavirus threat

اسلام آباد:سعودی ایوی ایشن کا تمام کمرشل پروازوں کو دو ہفتوں کے لیے منسوخ کرنے کا فیصلہ ،بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والی تمام پروازوں پر آج پابندی عائد کردی جائے گی ۔

سعودی ایئرپورٹس کو مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے بین الاقوامی پروازوں کیلئے بند کردیا جائے گا،سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے باقاعدہ ناٹم جاری کردیاپی آئی اے کو بھی پروازوں کی بندش سے متعلق آگاء کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد راولپنڈی میں حفاظتی پلان پر عملدر آمد کا آغاز

اقدام کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اٹھایا گیا ہے،سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کو 25 واپسی کے لیے 15 مارچ کی تاریخ دی گئی تھی ،سی اے اے اور پی آئی اے نے سعودیہ سے 25 مارچ تک توسیع کی درخواست کی تھی۔

Related Posts