سارہ خان نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ خان نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں
سارہ خان نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ سارہ خان نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر حال ہی میں سارہ خان نے کچھ تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سارہ خان نے جو تصاویر شیئر کی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:گوری خان کے اپنے اہلِ خانہ سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

سارہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر کو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Related Posts