جوگھردامادبنےگاوہی میراشوہربنےگا،اداکارہ سارہ علی خان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ علی خان نے اداکاری کیلئے گلابی لباس پہن لیا، نئی فلم کی شوٹنگ شروع
سارہ علی خان نے اداکاری کیلئے گلابی لباس پہن لیا، نئی فلم کی شوٹنگ شروع

ممبئی:بالی وڈاسٹارسیف علی خان کی بیٹی نےانٹرویومیں کہاہےکہ اکیلی ماں کےساتھ رہناضرورت سےزیادہ مشکل ہےجلدحقیقی دنیاسامنےآجاتی ہے،انہوں نےکہاکہ اس لیےشادی کےبعدرخصتی انکی نہیں بلکہ ان سےشادی کرنےوالےلڑکےکی ہوگی۔

اداکارہ سارہ علی خان کاکہناتھاکہ والدہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑسکتی،اس لیےایسے شخص سے شادی کروں گی جوہمارےساتھ ہمارےگھرمیں رہے،اس لیےشادی کےبعدلڑکےکوان کےساتھ شفٹ ہونا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کی سب سے بڑی ڈکیتی کی نیٹ فلکس سیریز میں مردہ ٹوکیو کی واپسی

یادرہےکہ بالی وڈاسٹاراسٹار سیف علی خان اورامریتا سنگھ کی شادی 1991 میں ہوئی،تاہم یہ رشتہ 2004 میں پہنچ کراختتام پذیرہوگیا،جس کےبعداداکارہ سارہ علی خان کو ان کی ماں نے اکیلے ہی پالاتھا۔

Related Posts