ٹینس اسٹار روہن کے ہمراہ ثانیہ مرزا کی تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹینس اسٹار روہن کے ہمراہ ثانیہ مرزا کی تصاویر وائرل

مینز ٹینس اسٹارز روہن بوپنا کے ہمراہ بھارت کی سابق ویمن ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ شام بھارتی ٹینس اسٹار روہن بوپنا کی پارٹی میں کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ جہاں بھارت کی سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے بھی اسٹائلش انداز میں شریک ہوئیں۔

ثانیہ مرزا شعیب ملک سے طلاق کے بعد پہلی بار کسی پارٹی تقریب میں دکھائی دیں، تصاویر میں ٹینس کھلاڑی سرخ لباس میں ناقابل یقین حد تک خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے، جس میں پاکستان کی اداکارہ بھی شامل ہیں۔

ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں بھارتی ٹینس اسٹار روہن بوپنا کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

ثانیہ مرزا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’اگر 25 سال پہلے کوئی دو بچوں کو یہ کہتا کہ وہ دونوں نیشنلز میں نمبر 1 مکسڈ ڈبلز کھیلنے والے ہیں تو ہم اسے مذاق سمجھتے اور ایسے ہنستے جیسے اگلی تصویر میں ہنس رہے ہیں‘۔

Related Posts