اداکارہ صنم جنگ نے پر فیوم کا برانڈ لانچ کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sanam Jung introduces Pakistan’s first woman-led fragrance brand

صنم جنگ ان دنوں اپنا یو ٹیوب چینل چلاا رہی ہیں اور اب انہوں نے اپنا پر فیوم کا برانڈ بھی متعارف کروا دیا ہے۔

صنم جنگ پاکستان شوبز انڈسٹری کی پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے پرفیوم کا برانڈ متعارف کروایا ہے۔ انہوں نے اپنے برانڈ میں تین قسم کے پر فیوم لانچ کیے ہیں جن میں فارایور کرش، میسٹک فال اور ہیونلی ڈیوائن شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہے کہ سال نو کے آغاز پر صنم جنگ نے انسٹاگرم پراپنی تنہا تصویر شیئر کی تھی جس کے بعد ان کی شوہر سے علیحدگی کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں تاہم انہوں نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی تھی۔

 

اداکارہ صنم جنگ کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پر سیلیبرٹیز کے بارے میں اکثر غلط بے بنیاد خبریں گردش کرتی ہیں، ہماری علیحدگی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے،ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اورہمیشہ جاری رہے گی۔ جھوٹی اور من گھڑت خبریں اڑانے والوں کو ہوش سے کام لینا چاہیے۔

خیال رہے کہ صنم جنگ نے 2016 میں اپنے دیرینہ دوست قسام جعفری سے شادی کی تھی، ان کے شوہر قسام جعفری پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہیں اور دونوں کی ایک بیٹی ہے جس کا نام الایا جعفری ہے۔

Related Posts