مایہ ناز آل رائونڈر ثناء میر آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

اسلام آباد :پاکستان کی مایہ ناز آل رائونڈر ثناء میر آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گی۔

پاکستان ویمن آل رائونڈر ثناء میر اگلے ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت نہیں کریں گی، ملائشیا میں ہونے والی انگلینڈ سے تین ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ کا بھی حصہ ہے۔

مزید پڑھیں :ٹیم کی اندرونی معلومات افشا کرنے پر ایمیلی اسمتھ پر ایک سال کی پابندی

سیریز میں تین ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ثنا میر نے کہا کہ مستقبل کے لئے اپنے ٹارگٹ سیٹ کر رہی ہوں جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

امید ہے پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی، ان کی نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں۔

Related Posts