بالی وڈ کے چُل بُل پانڈےسلمان خان کوسانپ نے اسپتال پہنچادیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ممبئی:بالی کے مشہوراداکاراور چل بل پانڈے سلمان خان کوبھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پنویل میں سانپ نے ڈس لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اپنی سالگرہ سے 2 دن قبل اپنے فارم ہاؤس میں موجود تھے جہاں انہیں سانپ نے ڈس لیا جس کے فوری بعد انہیں ممبئی کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا،جس کے بعدانہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے اوراب وہ اس وقت اپنے فارم ہاؤس میں ہی آرام کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اپوزیشن سڑکوں پر آنےکے بجائے الیکشن کاانتظارکرے،گورنرپنجاب

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارسلمان خان اپنے فارم ہاؤس کےگارڈن ایریا میں رات گئے دوستوں کے ساتھ بیٹھے گپ شپ لگارہے تھے کہ اچانک انہیں محسوس ہوا کہ بازو پر کسی نے کاٹا ہے ، اتنے  میں ایک دوست نے وہاں سے سانپ گزرتے دیکھا، خوش قسمتی سے سانپ زہریلا نہیں تھا جس کی وجہ سے سلمان خان کو زیادہ نقصان نہیں ہوا۔

Related Posts